30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لطف و سرور حاصل ہوگا ،ایک امتی ہونے کے ناطے ہمیں حضور کے بارے میں معلومات ہونی چاہئے،زندگی میں کم سے کم ایک بار تو حضور کی مکمل سیرت پڑھ لیجئے، مرنے سے پہلے ایک بار تو جان لیجئے کہ میں جس کا امتی ہوں ان کی زندگی میں کیا کیا ہوا ؟ان کی عادتیں کیسی تھیں ؟وہ کیسے نظر آتے تھے ؟ان کی گفتار کیسی تھی ؟ان کا کردار کیسا تھا ؟وہ کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟ان کی زندگی میں کیسی تکلیفیں اورپریشانیاں آئیں؟ اگر ہم ہی نہیں جانیں گے تو کون جانے گا؟؟؟؟
دعوتِ اسلامی اور کتب سیرت
الحمدللہ ! دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سیرت پر تین کتب شائع کی ہیں :
*...سیرت مصطفی۔
*...سیرت رسول عربی ۔
*...آخری نبی کی پیاری سیرت۔
یہ تینوں کتب مکتبۃ المدینہ سے ہدیۃً طلب کی جاسکتی ہیں ،اگر آپ خرید نہیں سکتے تو اسے دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں ،دعوت اسلامی کو پیسے نہیں چاہئے ،دعوت اسلامی علم سکھانا چاہتی ہے ،نبی پاک کی سیرت دل میں اتارنا چاہتی ہے کیونکہ اگر سیرت مصطفیٰ دل پر نقش ہوگئی تو ایک نیک معاشرہ وجود میں آجائے گا۔
تربیت اولاد کی فکر کیجئے
ہمیں اپنے بچوں کی تربیت کا خیال رکھنا ہوگا ،یہ ہمارے لئے آخرت کا بہت بڑا خزانہ ہیں ،جن کی اولاد نیک ہوتی ہے وہ قابل رشک والدین ہوتے ہیں اورجو اپنی اولاد کی اچھی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع