دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

نام سنے اور درودنہ پڑھے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَـقَدْ اَحَبَّنِیْ وَ مَنْ اَحَبَّنِیْ کَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّۃِ (1)’’جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرےساتھ ہوگا ۔‘‘ آج کے اس پرفتن اور فیشن زدہ ماحول میں دعوتِ اسلامی کسی نعمت سے کم نہیں ہے اس کا دینی ماحول سنتوں کا درس دیتا ہے ، سنتوں کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلاتا ہے ،اس ماحول سے وابستہ ہوجائیے ان شاء اللہ سنتوں پر عمل کا جذبہ نصیب ہوگا۔

نام سنے اور درودنہ پڑھے

جس شخص کے سامنے میرا ذکر ہواور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے تو وہ قیامت کے دن میرا چہرہ نہیں دیکھ سکے گا۔ ہمیں اہتمام کے ساتھ درود پاک پڑھنا چاہئے کہیں ایسا نہ ہو قیامت کے دن حضور کے دیدار سے محروم کردئیے جائیں ،درود پاک نہ پڑھنے پر وعید ہے جبکہ پڑھنے والے کے لئے زبردست خوشخبری ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں :’’تم میں سے قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر سب سے زیادہ درود پڑھے ہوں گے ۔‘‘(2) معلوم ہوا درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا قرب پانے کا ذریعہ ہے کوشش کیجئے،چلتے پھرتے،اٹھتے بیٹھتے درودپاک کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیجئے،زندگی میں مشکلات،پریشانی ، بیماری آتی ہیں مگر یقین کیجئے درودپاک کی برکت سے تمام چیزیں ختم
[1] … مشکاۃ المصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام...الخ،1/55،حدیث:175۔ [2] … سنن کبری للبیھقی ،کتاب الجمعۃ ،باب مایومر بہ فی لیلۃ الجمعۃ ،3/354،حدیث:599۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن