دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سنتوں کو چھوڑنے والا:

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
والدین کی خوب خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

سنتوں کو چھوڑنے والا:

”سنت کو چھوڑنے والا حضور کا دیدار نہیں کرسکے گا۔“ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے لوگوں کی ذہن سازی(Brain washing) کردی گئی ہو کیونکہ سنت کا نام سنتے ہی سکون میں آجاتے ہیں کہتے ہیں ”سنت ہی تو ہے چھوڑ دیتے ہیں “ گویا جہاں سنت کا نام آتا ہے تو یوں محسوس کروایا جاتا ہے کہ اس پر عمل کرنا ہی نہیں ہے ، حج وعمرے پر جانے والے مسائل بھی اسی قسم کے پوچھتے ہیں کہ ”دم یا کوئی جرمانہ تو نہیں ہوگا“جب انہیں بتایا جائے کہ یہ عمل سنت ہے تو انتہائی آرام وسکون سے کہتے ہیں ”سنت ہی تو ہے “اور پھر عمل کرنے کے بجائے چھوڑنے کی طرف چلے جاتے ہیں ،یاد رکھئے ! سنت پر عمل کیاجاتا ہے چھوڑا نہیں جاتا ہے۔

” عشق“بغیر اطاعت کے ادھورا ہے

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیئے گا ۔عشق اطاعت کے بغیر ادھورا ہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوسکتا کہ میں کسی سے محبت بھی کروں اور اس کی بات بھی نہ مانوں ، اسے عشق نہیں کہاجاتا کیونکہ دنیا میں عشق کرنے والے تو یہی کہتے ہیں آپ کے لئے جان حاضر،میں آپ سے محبت کرتا ہوں آپ کے لئے سب کروں گا۔ “یہی وجہ ہے کہ جب کسی کو کسی محبت ہوجاتی ہے تو پھر اس کی ہر بات ماننے لگ جاتا ہے ،ہم بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کا دعوی کرتے ہیں مگر ہماری زندگی سنتوں کے مطابق نہیں ہے ،آپ خود فیصلہ کیجئے آپ نے کونسا راستہ اپنانا ہے سنتوں کوچھوڑنے کا یا اپنانے کا ؟سنتوں کے چھوڑنے پر وعید جبکہ سنتوں کو اپنانے پر بشارت ہے جیساکہ رسول پاک نے ارشا د فرمایا:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن