دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

محشر میں صرف ان کی رسائی ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دیدار سے محروم ہو اس سے بڑا محروم کون ہوگا ؟کیونکہ

محشر میں صرف ان کی رسائی ہے

روز قیامت صرف ایک ہی ہستی نے کام آنا ہے کیونکہ وہ شافع روز محشر ہیں ،حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے شفاعت کروانی ہے ،امتی کو پل صراط سے رب سلم کی صداؤں میں گزارنا ہے ،پیاسوں کو جامِ کوثر انہوں نے پلانا ہے گویا کہ قیامت کی تمام مشکلات ہم نے مشکل کشاء نبی سے حل کروانی ہیں سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں : سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے

ماں باپ کا نافرمان:

رسول پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا :”والدین کا نافرمان میرا چہرہ نہیں دیکھ سکے گا۔“ جن کے والدین زندہ ہیں کوشش کیجئے کبھی بھی والدین کو ناراض مت کرنا ،اگر یہ ناراض ہوگئے تو قیامت میں حضور کے دیدار سے محروم ہوجائیں گے،آج بہت سے نوجوانوں کے والدین حیات ہوں گے وہ انتہائی خوش نصیب ہیں ،خدارا !والدین کی قدر کیجئے ،ان کی دعائیں لیجئے ،والدین کی رضا میں رب کی رضا ہے اوران کی ناراضی میں رب کی ناراضی ہے،کوشش کیجئے کسی بھی صورت میں والدین ناراض نہ ہوں،ان کی خدمت کیجئے یقین کیجئے جب یہ دنیا سے چلے جاتے ہیں تو پھر بہت یاد آتے ہیں ،پھر احساس ہوتا ہے کہ کاش ان کی خدمت کرلیتا ،دعائیں لے لیتا ،آج زندہ ہیں ،خدمت بھی کیجئے اور دعائیں بھی لیجئے ۔والدین تو وہ ہستیاں ہیں جن کا دیدار مقبول حج کے برابر ہے ۔بس اللہ پاک ہمیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن