دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

درودپاک کی فضیلت

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے :قیامت کے دن تین طرح کے لوگ میرا چہرہ نہیں دیکھ سکیں گے،ماں باپ کا نافرمان،میری سنتوں کوچھوڑنے والا،جس کے سامنے میرا ذکر ہو اوروہ مجھ پر درود پاک نہ پڑھے۔(1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد یہ حدیث مبارکہ عبرت کے کئی مدنی پھولوں کا گلدستہ ہے جیسا کہ عام طورپر ہم سب جانتے ہیں کہ درود پاک پڑھنے کے بے شمار فضائل وبرکات ہیں اوریقیناً درود پاک پڑھنا بہت ساری برکتیں بھی لاتا ہے مگر شاید کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ درود پاک پڑھ لیا تو ٹھیک ہے اگر نہیں بھی پڑھیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا حالانکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک امتی ہونے کے ناطے(Being an Ummati) ہم پر حق ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر درود شریف پڑھیں اور بالخصوص اس وقت جب نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ذکر ہو تو اس وقت اہتمام کے ساتھ درود پاک پڑھنا چاہئے ورنہ دل دہلادینے والی حدیث ابھی گزری ہے کہ قیامت کے دن حضور کے دیدار سے ہی محروم ہونا پڑے گا اور جو
[1] … القول البدیع ،ص307۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن