30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لعنت کرتا ہے۔(1) لہٰذا قرآن کو اس کے تقاضوں کے مطابق پڑھئے ۔
اپنی تلاوت چیک کروائیے
آپ کو درست طریقے سے قرآن پڑھناآتا ہے تو تب بھی مشورہ ہے کہ نماز میں پڑھی جانے والی تمام سورتیں اور آیتیں ایک بار قاری صاحب کو سنادیجئے اگر وہ درست قرار دیدیں تو بہت اچھا ہے اگر قراءت درست نہ ہو تو پھر اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کیجئے،قاری صاحب کو گھر بلواکر روزانہ کچھ نہ کچھ آیات مخارج کےساتھ درست کرنے کا اہتمام کیجئے یا پھر مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کیجئے۔ ان شاء اللہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ ہم درست طریقے سے قرآن شریف پڑھنے والے بن جائیں گے۔ اللہ پاک قرآن کے نور سے ہمارے دلوں کو منور فرمائے۔
اٰمِیْن بجاہ النبی الاٰمِیْن صلی اللہ علیہ والہ وسلم
[1] … احیاء العلوم ،1/364۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع