دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تلاوت قرآن اور درست طریقہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جہاں بڑی عمر کے لوگ کچھ دیر درست قرآن مجید پڑھنا سیکھتے ہیں ،کم سے کم مرنےسے پہلے تو درست قرآن پڑھنا سیکھ لیجئے ۔

تلاوت قرآن اور درست طریقہ

قرآن پاک عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ دنیا کی انتہائی حساس زبان ہے یہ عام زبان نہیں ہے(This is the most sensitive language of the world it is not a common language) یہ پنجابی ،انگریزی یا اردو جیسی نہیں کہ جیسے چاہے بول لیا ،قرآن عربی میں ہے تو اسے عربی ادائیگی کے مطابق پڑھنا ہے ،روایتوں میں آتا ہے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے مگر یہ قرآن ان کے منہ پر مار دیا جائے گا،میں قرآن بھی پڑھوں اورمجھے کچھ حاصل بھی نہ ہو،ایک مثال کے ذریعے بات سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ہم ہر نماز میں پڑھتے ہیں ،اس آیت کا مطلب ہے ” سب خوبیاں اللہ کو جو مالِک سارے جہان والوں کا“ اگر کوئی اَلْحَمْدُ کی جگہ ”الھمد“پڑھے ، شاید کچھ لوگ سننے میں فرق محسوس نہ کرسکیں مگر ان دونوں کے ترجموں میں بہت بڑا فرق ہے ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ کا مطلب ہے: سب خوبیاں اللہ کو جو مالِک سارے جہان والوں کا اور جب الھمد بولیں گے تو اس کا مطلب ہوجائے گا تمام شعلے اوربرائیاں اللہ کے لئے ۔ خود بتائیے! کیا ایسی نماز فائدہ دے گی یا برباد کرے گی ؟ساری رات قرآن پڑھتا رہے ، بیشک لوگ بولتے رہیں کہ فلاں حاجی صاحب بہت تلاوت کرتے ہیں اگر قرآن کو اس کے مطابق نہ پڑھا تو قرآن ان کے لئے عذاب بن رہا ہے ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتےہیں: بہت سے قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں کہ غلط پڑھنے کی وجہ سے قرآن ان پر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن