30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے بچے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ان کے لئے ابھی وقت ہے کیونکہ ابھی آپ زندہ ہو (Because you are still alive)ابھی جو کرنا ہے کرلو کیونکہ مرنے کے بعد موقع نہیں ملے گا۔اگر آپ چاہتے تھے کہ میں اور میری اولاد نیک بن جائے تو دعوت اسلامی کا دینی ماحول موجود ہے ۔اس ماحول سے وابستہ ہوجائیے ان شاء اللہ آپ اپنے اندر خود تبدیلی محسوس کریں گے ۔
نفع والا کاروبار ہی اچھا ہے
بزنس اورکاروبار کا ایک اصول ہوتا ہے ،جس بزنس میں نفع اور پروفٹ ہوتا ہے انسان اسے ہی چلاتا رہتا ہے،ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ اسے چھوڑ کر کوئی دوسرا کاروبار کرلے،جس ڈیل میں پرافٹ ہو بندہ کہتا ہے اب تو یہی کام کرنا ہے ،دعوت اسلامی کے اجتماعات میں آنے کی کوئی فیس نہیں ہوتی ، بیان میں کچھ نہ کچھ باتیں ہمارے دل پر اثر ضرور کریں گی ،قطرہ قطرہ ہمارے دل پر گرے تو ہمارے دل میں مدنی سوراخ ہوہی جائے گا، ان شاء اللہ نیکی کی بات اثر کر ہی جائے گی ۔دعوت اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ سمیت ملک وبیرون ملک میں مختلف مقامات پر ہر جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد شروع ہوجاتا ہے،اجتماع میں ضرور شرکت کیجئے،ہر ہفتے سنیں گے تو ان شاء اللہ اپنے اندر خود فرق محسوس کریں گے۔
دعوت اسلامی اور خیر خواہی
الحمدللہ!دعوت اسلامی جس طرح بڑوں میں نیکی کی دعوت میں کوشاں ہے اسی طرح بچوں کی تعلیم وتربیت کا بھی اہتمام کیا ہے ،والدین کو اب فکر کرنے کی ضرورت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع