دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

غلطی ٹھیک ہوسکتی ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
شروع ہوجاتے ہیں حالانکہ بچوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی مگر وہ دیکھتے ہیں کہ ابو رکوع میں گئے تو رکوع میں چلے جاتے ہیں ،سجدے میں گئے تو سجدے میں چلے جاتے ہیں ، چھوٹی بچی چھوٹا سا دوپٹہ باندھ کر امی کے برابر میں کھڑی ہوجاتی ہے،یہ چھوٹے بچے ایسا کیوں کرتے ہیں ؟ حالانکہ آپ نے انہیں ایسا کرنے کا نہیں کہا ہوتا ،بچے اپنے والدین کی پیروی کرتے ہیں (Children follow their parents) وہ والدین سے ترغیب (Inspiration)لیتے ہیں ۔ اگر ماں باپ نماز نہیں پڑھیں گے تو بچے بھی بے نماز ی ہوں گے،اس میں بچوں کا قصور کم اور والدین کا زیادہ ہے،والدین بچوں کو پاس بٹھا کر فلمیں ،ڈرامے ،گانے باجے دکھائیں گے تو بچے گلی ،محلے اور روڈ پر گانے گاتے اور ڈانس کرتے ہی نظر آئیں گے،ہم نے بچوں کو جو بنانا چاہا بچے وہ بن گئے،بچوں کو کمپیوٹر لاکر دیا وہ کمپیوٹر سیکھ گیا ،اسکول بھیجا انگلش سیکھ گیا ،دنیا کےآداب (Manners) سیکھائے وہ سیکھ گیا ،کاروبار میں لائے وہ بزنس سیکھ گیا ،اگر آپ قرآن سکھاتے وہ قرآن سیکھ جاتا ہے،آپ حدیث پڑھاتے وہ حدیث سیکھ جاتا ہے،آپ علم دین پڑھاتے وہ عالم بن جاتا،یہ ہمارا مسئلہ(This is our problem)ہے کہ ہم نے بچو ں کو کیا سِکھایا؟

غلطی ٹھیک ہوسکتی ہے

لوگ کہتے ہیں :دعا کیجئے کہ میرا بچہ نیک ہوجائے ،یاد رکھئے !نیک والدین کے بچے نیک ہوتے ہیں ، اللہ پاک ان کے گھر میں ایسی اولاد عطا فرماتا ہے جو ان کی بخشش و مغفرت کا ذریعہ بن جاتی ہے جبکہ ہم نے خود اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری ہے ،ہم نے بچوں کو ایسے اسباب اور راستے دکھادئیے جس پر چل کر بچے ہمارے ہاتھوں سے نکلتے جارہے ہیں،جن

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن