دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضور کی سیرت پڑھئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
غریب تھا،اس کی ہواؤں میں بیماریاں تھیں ،لوگ جاتے تو بیمار ہوجاتے تھے،جب نبی پاک مدینہ منورہ میں جلوہ فرما ہوئے تو دعا فرمائی: اللَّهُمَّ حَبِّبْ اِلَيْنَا الْمَدِينَةَ كَحُبِّنَا مَكَّةَ اَوْ اَشَدَّیا اللہ !مدینے سے ایسی محبت دے جیسی مکہ سے محبت ہے یا اس سے بھی زیادہ محبت دے، وَصَحِّحْهَا مدینہ کو صحت بخش بناد ے، وَبَارِكْ لَنَا فِى صَاعِهَا وَمُدِّهَا (1)یا اللہ اس کے مد اور صاع میں برکت دے، وَفِي ثِمَارِنَا (2)یا اللہ !ہمارے پھلوں میں برکت دے ۔ مدینہ سے عشق کرنے والو!آج مدینہ کیسا ہوگیا جبکہ آقا کی تشریف آوری سے پہلے مدینہ جانے والا بیمار ہوجاتا تھا مگر آج بیمار کو مدینہ لے جاؤ اسے شفا مل جاتی ہے ،پہلے مدینہ کی ہوا میں بیماری تھی ،نبی پاک کا قدم لگا مدینے کا غبار بھی شفا ہوگیا ۔مولانا حسن رضا خان فرماتے ہیں : نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے وہ بیمار جس نے دنیا بھر کے اسپتال گھوم لئے ،علاج کروالیا مگر آرام نہیں آرہا اسے آخر میں مدینہ لے آؤ شفا مل جائے گی ،نبی کے در سے گناہوں کی بھی شفا ملتی ہے اور جسمانی بیماریوں کو بھی شفا دیتا ہے ۔

حضور کی سیرت پڑھئے

نبی پاک کی سیرت سے متعلق صرف چند باتیں گوش گزار کی ہیں ، پڑھ کر انتہائی
[1] … بخاری،کتاب المناقب الانصار،باب مقدم النبی واصحابہ المدینہ،2/601،حدیث:3926۔ [2] … مسلم ،کتاب الحج ، باب فضل المدینۃ ودعاء ۔۔الخ ،ص906،حدیث:3334۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن