دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
گھرمیں ایسی اولاد ہونی چاہئے کہ جو خود بھی جنت میں جائے اور میرا ہاتھ پکڑکر بھی جنت میں داخل کروادے،وہ والدین بھی خوش نصیب ہیں جو اپنے بچوں کو عالم دین بناتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں :قیامت کے دن عالم اور عبادت گزار کواٹھایا جائے گا تو عابد سے کہا جائے گا کہ جنت میں داخل ہوجاؤ جبکہ عالم سے کہا جائے گا کہ جب تک لوگوں کی شفاعت نہ کرلو ٹھہرے رہو۔ (1) ان کے والدین کو عزت کا تاج پہنایا جائے گا،ہم محشر میں پہچان لیں گے کہ یہ عالم کے والد ہیں ،یہ حافظ قرآن کے والدین ہیں ،محشر میں لوگ بولیں گے کہ دیکھو عالم اور حافظ کے والد کا چہرہ کیسا چمک رہا ہے کہ انہوں نے اپنی اولاد کو عالم اور حافظ بنایا،یہ آخرت کی عزت ہے،دنیا کی کے عہدے،ڈگریاں،منسٹریاں ایک طرف جبکہ محشر کی عزت ایک طرف۔

دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی

آج کل کے والدین کی خوشی دوسری چیزوں میں ہے،جب بچہ فر فر انگریزی بولتا ہے تو والدین فخر محسوس(Feel proud)کرتے ہیں میں میں دنیاوی تعلیم کی حوصلہ شکنی نہیں کررہا (I am not discouraging worldly education) اور نہ ہی یہ مطلب ہے کہ آپ دنیاوی تعلیم نہ دلوائیں ،دلوائیں شرعی تقاضوں کے مطابق ضرور دلوائیں مگر یہ تو عقلمندی نہیں ہے کہ آپ دنیاوی تعلیم کے چکر میں بچوں کو اسلام سے ہی دور کردیں ،آج ہمارے بچوں کو دنیاوی سائنسدانوں ،فٹبالرز،کرکٹرز اورخیالی ہیرو کے نام تو یاد آتے ہیں ، کیا عشرہ مبشرہ صحابہ کے نام یاد ہیں ؟جنگ احد میں جانیں قربان کرنے والے شہید صحابہ
[1] … الترغیب والترہیب ، کتاب العلم ،الترغیب فی العلم ،1/57،حدیث:34۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن