دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خوش نصیب والدین

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ملے گی او ریہ ایک نیکی دس نیکیوں کے برابر ہے میں نہیں کہتا کہ الٓـمّٓ ایک حر ف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے اور لا م ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔(1) پیارے اسلامی بھائیو!قرآن پڑھتے جاؤ،رب کی رحمتیں لوٹتے جاؤمگر آج قرآن پڑھنے کا وقت کس کے پاس ہے؟قرآن شریف کی تلاوت کریں گے تو معلوم ہوگا کہ قرآن میں ہمارے لئے کیسے کیسے پیغامات (Messages) ہیں؟مگر افسوس نہ تو ہم خود قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور نہ اپنے بچوں کو تلاوت قرآن کا شوق دلایا ،ہمارے بچوں کو بڑے بڑے ناولز ،کہانی اورکتابیں پڑھنے کا تو شوق ہے مگر قرآن کے سچے واقعات پڑھنے میں دلچسپی نہیں ہے،اگر بچوں کو قرآنی واقعات سکھائیں اورپڑھائے جائیں تو انہیں معلوم ہوگا کہ انبیائے کرام کے واقعات کیسے تھے؟

خوش نصیب والدین

خوش نصیب ہیں وہ والدین جو اپنے بچوں کو حافظ،عالم بناتے ہیں انہیں علم دین سکھاتے ہیں ،یاد رکھئے! پی ایچ ڈی ،ایم فل ،ماسٹرز،بیچلرز دنیا کی کسی بھی ڈگری کے متعلق ایک بھی روایت یا حدیث بتائی جائے کہ یہ ڈگری لے لی جنت میں چلا جائے گا ،اپنے والدین کو بھی جنت میں لے جائے گا مگر حدیث کی کتابوں میں یہ روایتیں موجود ہیں : جس نے قرآن پڑھا اورپھر اسے یاد کرلیا ،اس کے حلال کو حلال جانا اور حرام کو حرام سمجھا تو اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرمائے گا اوراس کے گھر والوں سے ایسے 10 افرادکے حق میں اس کی شفاعت قبول فرمائے گا جن پر جہنم واجب ہوچکی ہوگی۔(2)
[1] … تر مذی ، کتاب فضائل القرآن ، باب ماجاء فی من قرأ حرفا ..الخ ،4/417،حدیث:2919۔ [2] … ترمذی ،کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فی فضل قاری القرآن ،4/414،حدیث:2914۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن