دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سب سےبہترین بننے کا فارمولا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

سب سےبہترین بننے کا فارمولا

آج بہتر سے بہترین ہونے کی تمنا اور خواہش ہر کسی کی ہے،لوگ کہتے ہیں :میں بہترین ہونا چاہتا ہوں بہترین ہونے کا سب سے بہتر جواب وہی دے سکتا ہے جو سب سے بہترین ہو اور اس دنیا میں سب سے بہترین ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہیں ۔ اعلی حضرت فرماتے ہیں : سارے اچھوں سے اچھا سمجھئے جسے ہے اس اچھے سے اچھا ہمارا نبی تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں : خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ (1)تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن پڑھتا ہے اور دوسروں کو پڑھاتا ہے ۔ اپنے بارے میں خود غور کیجئے کہ کیا میں بہترین لوگوں میں شامل ہوں ؟کیا میری آنکھیں روز اللہ کے کلام کو دیکھتی ہیں ؟کیا میری زبان روزانہ کچھ آیات کی تلاوت کرتی ہے ؟آپ سارادن اخبار پڑھیں ،مختلف کتابیں پڑھیں ،آفس کی بڑی بڑی فائلیں اور ڈاکیومنٹس پڑھ لیں ،آپ کو کوئی ثواب نہیں ملے گا جبکہ قرآن کا صرف ایک حرف پڑھنے پر کتنا ثواب ملتا ہے ؟

ایک حرف پر10نیکیاں

معلم کائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنْ كِتَابِ اللهِ فَلَهُ بِهِ حَسَنَةٌ وَالحَسَنَةُ بِعَشْرِ اَمْثَالِهَا لَا اَقُولُ الم حَرْفٌ وَلَكِنْ اَلِفٌ حَرْفٌ وَلَامٌ حَرْفٌ وَمِيمٌ حَرْفٌ جو کتاب اللہ میں سے ایک حرف پڑھے گاتو اسے ایک نیکی
[1] … بخاری،کتاب فضائل القرآن، باب خیرکم من۔۔۔الخ ،3/410،حدیث:5028۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن