دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

قرآن مجید پڑھئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
السلام کی قوم نے گناہ کیا عذاب آگیا،حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے نافرمانی کی عذاب میں مبتلا کردئیے گئے ،قوم عاد و قوم ثمود نے خطائیں کی انہیں تباہ و برباد کردیا گیا ،پچھلی قوموں کی تقریبا برائیاں اورخطائیں ہم سے ہورہی ہیں ،پہلے کے لوگ جھوٹ بولتے تھے ان کے منہ سے بدبو آنے لگ جاتی تھی،بدکاری کرتے ،زمین پھٹتی اور اندر دھنس جاتے تھے،گنہگار کا چہرہ کالا ہوجاتا تھا ،بندر اور خنزیر بنادئیے جاتے تھے،یہ سب گناہ عام ہوگئے ہیں مگر عذاب نازل نہیں ہوتا، یہ آقا کی مہربانی ،شفقت اور صدقہ ہے حضور کی شان وبرکت ہے کہ امت عذاب میں گرفتار نہیں ہورہی ہے ۔

قرآن مجید پڑھئے

حضور کے فضائل،نعت،کمالات ،خصوصیت اور شان کوسمجھنے کے لئے قرآن شریف توجہ سے پڑھئے،یہ قرآن ہمارے پیارے آقا پر نازل ہوا ،اس میں ہمارے لئے زندگی گزارنے کے اصول(Principles of living)ہیں،ہر شخص اپنی فیلڈ کے مطابق اصول وقوانین اور قواعد وضوابط (Rules and Regulations) پڑھتا ہے،بزنس مین اپنے چیمبر کے اصول وضوابط بہت غور سے پڑھتے ہیں ،امپورٹ ایکسپورٹ کرنے والے ایل سیز کے مطابق کام کرتے ہیں کہیں کسی وجہ سے شپمنٹ یا مال نہ رک جائے۔ پیارے اسلامی بھائیو!جتنا غور وفکر سے ان اصولوں کو پڑھا جاتا ہے کبھی اتنا غور سے قرآن شریف کو پڑھا ہے؟ اللہ پاک نے قرآن میں ہم سے کیا باتیں کی ہیں ؟کیا کبھی ان باتوں کو جاننے کے لئے تفسیر کو پڑھا ہے ؟بعض لوگ ہرروز اٹھ کر باقاعدگی سے پیغامات

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن