دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

قرآن اورمصطفی کی شان

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

قرآن اورمصطفی کی شان

قرآن شریف اعظم المعجزات بھی ہے ، باعث نجات بھی ہے ،راہ ہدایت بھی ہے اس کے علاوہ پورا قرآن نعت نبی بھی ہے یہ ایسا دعوی ہے جسے ثابت کیا جاچکا ہے ۔ دساں کی میں مصطفیٰ دی کڈی سوہنی شان اے آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے پڑھ کے تو ویکھ جیہڑا مرضی سیپارہ قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا قرآن کریم کی کل آیات کو موضوع میں تقسیم کیا جائے تو تین طرح کے موضوع بنتے ہیں (1)وہ آیات جن میں احکام بیان کئے گئے جیسے: نماز ،روزہ ،حج و زکوۃ (2)جس میں براہ راست حضور کی شان بیان کی گئی جیسے :یس،طہ،مدثر،مزمل فرمایا ،حضور کو” نور“کا دلنواز خطاب دیا،کہیں ” اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ “کا مژدہ سنایا۔ (3)وہ آیات جن میں پچھلی قوموں کے واقعات بیان ہوئے جیسے:قوم عاد،قوم ثمود،بنی اسرائیل وغیرہ۔ ان آیات میں کچھ وہ ہیں جن کی ابتداء لفظ”قل“ سے ہوتی ہےجیسے قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌعلماء فرماتے ہیں :آیت کی ابتداء اللّٰهُ اَحَدٌسے بھی کی جاسکتی تھی مگر قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌسے اس لئے شروع کی تاکہ اپنی شان محبوب کی زبان اقدس سے بیان ہو ۔شہنشاہ سخن مولانا حسن رضا خان فرماتے ہیں : قُلْ کہہ کر اپنی بات بھی لب سے ترے سنی اللہ کو ہے کتنی تیری گفتگو پسند

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن