30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۲۳)(پ1،بقرہ:23)
بندے پرنازل کی ہے تو تم اس جیسی ایک سورت بنالاؤ اور اللہ کے علاوہ اپنے سب مددگاروں کو بلالو اگر تم سچے ہو۔
قرآن کی شان
قرآن کا یہ کھلا چیلنج آج بھی دنیا کے سامنے ہے ،بڑے بڑے فصحا اور بلغا کی عقلیں حیران اور دنگ ہوگئیں کہ یہ کونسا کلام ہے ،جو سنتا ہے وہ جھوم جاتا ہے،آج بھی قرآن کا یہ اعجاز ہے ، خوبصورت آواز میں قرآن کریم کی تلاوت کی جائے تو جسے قرآن سمجھ نہیں آتا وہ بھی سن کر جھوم جاتا ہے،آنکھوں سے آنسو رواں ہوجاتے ہیں،پوری دنیا میں پوری دنیا میں(all over the world)کوئی ایسی کتاب بتائیے جو پانچ یا سات سال کا بچہ حفظ کرلیتا ہو،اس کے دل میں ایسی نقش ہوجاتی ہے کہ زیر ،زبر اور پیش کی غلطی نہ ہو،صرف قرآن مجید کے ایک دو نہیں بلکہ لاکھوں حافظ ملیں گے۔دنیا کی واحد کتاب ہے جس کے کئی زبانوں میں ترجمے ہوئے،اس کی آیات کو سمجھنے کے لئے کئی تفاسیر (Exegeses) لکھی گئیں اور مزید بھی لکھی جارہی ہیں ۔قرآن کی حفاظت کا وعدہ رب نے فرمایا ہے اور قرآن کا چیلنج ابھی ختم نہیں ہوا ،پہلے کہا پورا قرآن لے آؤ،کفار عاجز آگئے پھر کہا اس جیسی دس سورتیں لے آؤ کفار نہ لاسکے پھر کہا اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ کفار ناکام رہے آخر میں کہا:
فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَؕ(۳۴)(پ27،طور:34)
ترجمہ کنزُ العِرفان : اگریہ سچے ہیں تو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں۔
فرمایا: ’’اگر کفار عرب سچے ہیں تو قرآن جیسی کوئی ایک ہی بات لے آئیں ۔‘‘
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع