دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
چیلنج دیا جو آج تک نہ کوئی پورا کرسکاہے اور نہ قیامت تک کوئی پورا کرسکے گا،قرآن میں یہ چیلنج چار طریقے سے بیان ہوا ہے چنانچہ قرآن مجید میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: قُلْ لَّىٕنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِهٖ وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا(۸۸)(پ:15، بنی اسرائیل:88) ترجمۂ کنزالعرفان : تم فرماؤ: اگر آدمی اور جن سب اس بات پر متفق ہوجائیں کہ اس قرآن کی مانند لے آئیں تو اس کا مثل نہ لاسکیں گے اگرچہ ان میں ایک دوسرے کا مددگار ہو (2)جب پورے قرآن جیسا لانے سے عاجز ہوگئے تو قرآن نے ایک اور چیلنج دیا کہ اگر پورا قرآن نہ لاسکے تو اس جیسی دس سورتیں ہی لاکر دکھادو : اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُؕ-قُلْ فَاْتُوْا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِّثْلِهٖ مُفْتَرَیٰتٍ وَّ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۱۳)(پ:12، ھود:13) ترجمۂ کنزالعرفان : تم فرماؤ: (اگر یہ بات ہے ) تو تم (بھی) ایسی بنائی ہوئی دس سورتیں لے آؤ اور اگر تم سچے ہو تو اللہ کے سوا جو مل سکیں سب کو بلالو ۔ ساڑھے چودہ سوسال گزر گئے ،کوشش کرنے والوں نے کوشش کی ہوگی،جدوجہد کرنے کے بعد وہ ناکام ونامراد ہی رہے مگر اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ودائم رہے اور کفار مکہ کہتے رہے کہ یہ تو شاعر ہیں ، ان کے اپنے الفاظ ہیں وہ لوگ خود بھی فصحا وبلغا تھے قرآن نے چیلنج دیتے ہوئے کہا اگر دس سورتیں لانا مشکل ہے تو اس جیسی ایک سورت ہی لاکر دکھا دو : وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ۪-وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ ترجمہ کنزُ العِرفان : اور اگر تمہیں اس کتاب کے بارے میں کوئی شک ہو جو ہم نے اپنے خاص

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن