30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لیکن رضاؔ نے ختمِ سخن اس پہ کردیا
خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے
سب سے بڑا معجزہ
اللہ کریم نے حضور کوبے شمار معجزات عطا کئے،علماء فرماتے ہیں :حضور نے ہزاروں معجزات دکھائے مگر وہ سب نبی کی شان کے لائق نہیں تھے کفار نے نشانی مانگی تو آقا نے معجزہ دکھادیا،کسی نے کہا: اللہ کے نبی ہو تو نشانی بتاؤ حضور نے اشارے سے چاند چیر دیا،کسی سے فرمایا:درخت سے جاکر کہو محمد عربی بلارہے ہیں وہ درخت زمین چیرتا ہوا حاضر ہوگیا،کبھی کنکریوں سے کلمہ پڑھوادیا،کوئی پانی کی شکایت لے کر آیا تو حضور نے اپنی انگلیاں مبارک برتن میں داخل کیں تو انگلیوں سے چشمے جاری ہوگئے،کوئی کٹی آنکھ اور بازو لے کر آیا تو پیارے آقا نے فورادرست کردیا،کسی نے کہا کنواں کڑوا ہے آقا نے لعاب دہن ڈالا اس کا پانی میٹھا ہوگیا۔صحابہ کے سامنے بھی معجزات کا ظہور ہوا کفار کے مطالبے پر معجزات دکھائے مگرحضور کے مقام ومرتبت اور شان وعظمت کے لحاظ سے دو معجزے ہیں :
(1)سر کی آنکھوں سے رب کا دیدارفرمانا۔
اور کوئی غیب کیا تم سے نیہاں ہو بھلا
جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود
(2)”قرآن مجید“ جسے اعظم المعجزات(سب بڑا معجزہ)کہتے ہیں۔
قرآن کا چیلنج
اللہ پاک نے قرآن مجید کا معجزہ حضور کو عطا فرمایا اور دنیا کے سارے فصحا اور بلغا کو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع