دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

ٹائم مشین کی حقیقت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جو لوگ اس طرح کا ذہن رکھتے ہیں ان کےلئے بس اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ ہمارے آقا ومولی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے سامنے سائنس فیل ہے کیونکہ ساڑھے چودہ سال پہلے رب قدیر نے ہمارے پیارے آقا کو معراج کا معجزہ عطا فرمایا،آج بھی سائنس حیران ہے،آج سائنسدان پہلے چاند اور اب مریخ تک جانے کا دعوی کررہے ہیں مگر اللہ کے رسول تو کئی سوسال پہلے چاند و مریخ سے بھی آگے ہوکر آگئے ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں : بنا آسماں منزل ابن مریم گئے لامکاں تاجدار مدینہ ہمارے نبی تو وہاں گئے جہاں کوئی جانے کا تصور بھی نہیں کرسکتاْ۔ میرے نبی پیارے نبی ہے مرتبہ بالا تیرا جس جا کوئی پہنچا نہیں  پہنچا وہاں  تلوا تیرا

ٹائم مشین کی حقیقت

آج سائنسدانوں نے ٹائم مشین کا ایک خیالی تصور پیش کیا ہے مگر ہمارے نبی کی شان تو یہ ہے کہ جب معراج کی رات آسمان کی سیر کرنے گئے تو دنیا کا وقت ہی رک گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم مسجد حرام سے مسجد اقصی پھر ساتوں آسمان پھر لامکاں اور رب کی زیارت سے مشرف ہوکر بھی آگئے،دروازے کی کنڈی ہلتی رہی،بستر جسم کی گرمائش سے گرم رہا گویا وقت رکا رہا ،عشق والے اس ساری چیز کو یوں بیان کرتے ہیں : ”جب جسم سے جان نکل جائے تو جسم رک جاتا ہے،جان عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ساری دنیا کی جان ہیں وہ رب کے پاس گئے تو دنیا وہیں ٹھہر گئی ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں : وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جَہان کی جان ہے تو جہان ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن