دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

امام الانبیاء اورمعجزات

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آسان تھا مگر پہاڑ میں سے زندہ اونٹنی نکالنا ناممکن تھا اسی لئے جان بوجھ کر ایسی فرمائش کی ، مگر حضرت صالح علیہ السلام اللہ کے نبی تھے ،حضرت صالح نے پہاڑ کی طرف اشارہ کیا اور اس میں سے ویسی ہی اونٹنی نکلی جیسے ان لوگوں نے فرمائش کی تھی اور اس اونٹنی نے نکلنے کے بعد بچہ بھی دیا تھا ۔

امام الانبیاء اورمعجزات

اللہ پاک نے تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو تمام نبیوں کے معجزے عطا کئے اور ایسے معجزات بھی عطا کئے جو صرف آپ کے ساتھ خاص ہیں آپ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہ ہوئے ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں : وہ خدا نے ہے مرتبہ تجھ کو دیا نہ کسی کو ملے نہ کسی کو ملا کہ کلامِ مجید نے کھائی شہا ترے شہر و کلام و بقا کی قسم ترا مسندِ ناز ہے عرشِ بریں ترا محرمِ راز ہے روح امیں توہی سرورِ ہر دوجہاں ہے شہا ترا مثل نہیں ہے خدا کی قسم

عربوں کے حالات

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے دور میں عربوں کو اپنی زبان دانی پر بڑا ناز و فخر تھا ، آپس میں شعر وشاعری کا مقابلہ کیا کرتے تھے،کعبے کی دیوار پر جاکر اپنے دیوان لکھ کر لٹکا دیا کرتے تھے،جس کا کلام فصاحت وبلاغت میں اچھا ہوتا وہ لٹکا رہتا باقی اپنے اپنے کلام اتار کر لے جاتے۔اس زمانے میں کعبہ کی دیوار پر7مشہور کلام لٹکے ہوئے تھے جنہیں ”سبع معلقات“ کہاجاتا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن