دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضرت موسی اورجادوگر

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
پیدائشی اندھے(Born blind)کی آنکھ پر دم کرتے وہ دیکھنے والا ہوجاتا تھا۔ اللہ پاک نے ان سب سے بڑھ کر بھی حضرت عیسی کو ایک اور معجزہ بھی دیا تھا وہ تھا مردوں کو زندہ کرنا ،حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے حکم سے مرنے والوں کو زندہ کردیا کرتےتھے۔

حضرت موسی اورجادوگر

حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں جادوگری مشہور تھی ،جادوگر طرح طرح کے کمالات دکھاتے، اللہ پاک نے حضرت موسی کو دو معجزے عطا کئے ،چمکتا ہاتھ اور عصا۔آپ اپنا ہاتھ میں گریبان میں ڈال کر نکالتے تو وہ سورج کی طرح چمکتا تھا ۔عصا بوقت ضرورت سانپ ،اژدہا ،ڈول ،رسی ،درخت اور بھی بہت کچھ بن جاتا تھا بلکہ جب جادوگروں نے جادو کے زور سے رسیوں کو سانپ دکھانا شروع کیا تو حضرت موسی کے عصا نے سب سانپوں کو نگل لیا۔یوں آپ کا معجزہ دیکھ کر جادوگر مسلمان ہوگئے۔

حضرت صالح اوراونٹنی

حضرت صالح علیہ السلام کا دور پتھروں کا زمانہ (Stone age)تھا،انہیں یہ کمال حاصل تھا کہ پہاڑوں کو تراش کر اس میں خوبصورت گھر بنایا کرتے تھے،5ہزار سال گزرنے کے باوجود آج بھی وہ مکانات موجود ہے (1)حضرت صالح نے لوگوں کو ایک خدا کی دعوت دی لوگوں نے کہا اگر آپ سچے نبی ہو تو پہاڑ میں سے ایک اونٹنی نکال کر دکھاؤ اور اس اونٹنی کے پیٹ میں بچا بھی ہو بعد میں وہ بچا بھی دے۔ان کے نزدیک گھر بنانا
[1] … یہ علاقہ مدینہ منورہ سے 450کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جسے ”مدائن صالح“ بھی کہا جاتا ہے،ان مکانات کو دنیا کے عجائبات (Wonder of the world create) میں شمار کرلیا گیا ہے، ہم نے مدنی چینل پر اس جگہ کے چند مناظر چلائے ہیں۔سگ عطار عبدالحبیب عطاری ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن