30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
گندے نکمے کمین مہنگے ہوں کوڑی کے تین
کون ہمیں پالتا تم پہ کروڑوں درود
آس ہے نہ کوئی پاس ایک تمہاری ہے آس
بس یہی ہے آسرا تم پہ کروڑوں درود
دُرُود پڑھنا مبارک عمل ہے
حضور پر ہر گھڑی اربوں کھربوں سے زیادہ فرشتے درود بھیج رہے ہیں بلکہ رب کریم خود درود بھیج رہا ہے پھر حضور کو میرے اور آپ کے درود پاک کی کیا ضرورت ہےمگر رب کی شان کریمی ہے کہ اس نے بتادیا کہ اگر مرادوں سے اپنی جھولیاں بھرنا چاہتے ہو تو میرے محبوب پر درود پڑھنے والوں میں شامل ہوجاؤ،یہ حقیقت میں رب کا احسان ہے کہ اس نےہم گنہگاروں کو درود بھیجنے والوں میں شمولیت کے مواقع دئیے ،لہٰذا نیت کیجئے کہ محبوب رب اکبر پر کثرت سے درود پاک پڑھوں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد
حضرت عیسیٰ کے معجزے
اللہ پاک نے انبیائے کرام علیہم السلام کو مختلف معجزات عطا کئے،جیسی اس زمانے میں ضرورت ہوتی اس دور کےتقاضے کے مطابق اللہ پاک نے معجزے دئیے مثلاً حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں طب اپنے عروج پر تھا،وہ لوگ بڑی بڑی بیماریوں کا علاج دریافت کرچکے تھے مگر کچھ بیماریوں کا علاج کرنے سے وہ بھی عاجز آچکے تھے جیسے کوڑھ کامرض،پیدائشی نابینا کو دیکھنے والا بنانا اور مردوں کو زندہ کرنا۔ اللہ پاک نے حضرت عیسیٰ کو یہ تینوں معجزات عطا کئے،آپ کوڑھ کے مریض پر دم کرتے وہ ٹھیک ہوجاتا ،اسی طرح
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع