دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حاضری نصیب کردی بلکہ مکی مدنی آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں : مَنْ اسْتَطَاعَ اَنْ يَمُوتَ بِالمَدِينَةِ فَلْيَمُتْ بِهَا فَاِنِّي اَشْفَعُ لِمَنْ يَمُوتُ بِهَا(1)تم میں سے جس سے ہوسکے وہ مدینے میں مرے جومدینےمیں مرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔گویا ہمیں مدینے شریف بلانے کی ترغیب اور شوق دلایا جارہا ہے ۔حضور مزید فرماتے ہیں : مَنْ زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي(2) جس نے میرے روضے کی زیارت کی اس پر میری شفاعت واجب ہوگئی۔ حضور کی بارگاہ میں حاضری کا قرآن نےعام اعلان کردیا ہے اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا(۶۴) (پ:5، نساء:64) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔ حضور کی اپنی امت پر رحمت وشفقت کیسی ہے کہ معصوم فرشتے 12گھنٹے سے زیادہ نہیں ٹھہر سکتے جبکہ عاصی اور گنہگار کو آقا بلاتے ہیں ۔امام اہلسنت فرماتے ہیں : کر کے تمہارے گناہ مانگیں تمہاری پناہ تم کہو دامن میں  آ تم پہ کروڑوں  درود
[1] …ترمذی، کتاب المناقب، باب ماجاء فی فضل المدینۃ،5/483،حدیث:3943۔ [2] … سنن دار قطنی، کتاب الحج، باب المواقیت،2/351،حدیث:2669۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن