دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

امت پر مہربان آقا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
وہ قیامت تک حاضر نہیں ہوسکے گا ،اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے امام اہلسنت مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : سَتّر ہزار صبح ہیں سَتّر ہزار شام یوں بندگِیٔ زُلف و رُخ آٹھوں پہر کی ہے جو ایک بار آئے دوبارہ نہ آئیں گے رُخصَت ہی بارگاہ سے بس اس قَدَر کی ہے اعلی حضرت فرشتوں کی صبح وشام کی حاضری کے متعلق فرماتے ہیں : یہ بدلیاں نہ ہوں تو کروڑوں کی آس جائے اور بارگاہ مرحمتِ عام تر کی ہے اللہ کریم کے فرشتے اتنے ہیں کہ اگرصبح وشام کی یہ بدلیاں نہ ہوتو کروڑوں فرشتوں کی حاضری کی امید ہی ختم ہوجائے گی ۔حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو روضہ اقدس میں جلوہ فرما ہوئے 1450سال ہونے والے ہیں ،خود ہی حساب وکتاب کرلیجئے کہ ایک دن میں 1لاکھ 40ہزار فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور 1450سال تک کتنے فرشتے حاضر ہوچکے ہوں گے اور قیامت تک کتنے فرشتے حاضر ہوں گے۔یہ معصوم فرشتے ہیں جنہیں صرف ایک بار ہی حاضری کی اجازت ہے مگر مسلمانوں پر آقا کی مہربانی کتنی ہے اعلی حضرت فرماتے ہیں : مَعْصُوموں کو تو عُمر میں صِرف ایک بار بار عاصِی پڑے رہیں تو صَلا عُمر بھر کی ہے

امت پر مہربان آقا

اے گنہگارو! نبی کریم کی مہربانی ،آقا کی رحمت دیکھو روضہ اقدس کی بار بار کی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن