دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اسے پڑھ لیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

اسے پڑھ لیجئے

زمانہ جاہلیت سے لے کر آج تک، انسان نے اپنے خیالات، احساسات اور تجربات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے بیان کا سہارا لیا ہے۔ حضرات انبیائےکرام علیہم السلام نے تو بیان کو دین کی تبلیغ اور انسانیت کی رہنمائی کا ذریعہ بنایا۔ روایتوں میں موجود ہے کہ بعض بیان جادو(کی طرح اثرانگیز) ہوتے ہیں ۔ بیان صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک فن، ایک عمل اور ایک ذمہ داری بھی ہے۔ ایک اچھا بیان نہ صرف سننے والوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ انہیں سوچنے پر بھی مجبور کرتا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ بہترین بیانوں نے معاشروں کی سمت بدل دی ہے اور انسانیت کو نئی راہیں دکھائی ہیں۔ بیانات کاموضوع اگر سیرت مصطفیٰ ہو تو پھر یقیناً اس کی روشنی میں ہم ایک بہتر معاشرہ تعمیر کر سکتے ہیں کیونکہ سیرت مصطفیٰ ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی سے انسانیت کی تاریخ روشن ہوئی ہے۔ معلم کائنات نے صرف ایک قوم کو نہیں بلکہ پوری انسانیت کو ایک نیا راستہ دکھایا۔ نبی رحمت نے جس طرح اپنے دور کے لوگوں کو بدلا تھا، اسی طرح ہم بھی اپنی زندگیوں میں تبدیلی لا کر اپنے معاشرے کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکنِ شوری مولانا عبدالحبیب عطاری نے مختلف مواقع پر بیانات فرمائے ہیں ،جو بیانات سیرت مصطفیٰ سے متعلق تھے انہیں کتابی شکل دیدی گئی ہے ، ان شاء اللہ بیانات کا یہ مجموعہ مبلغین اور عوام دونوں کے لئے فائدہ مند ہوگا۔ بیانات کو کتابی شکل میں لاتے وقت حتی المقدور کوشش کی گئی ہے جن الفاظ میں بیان ہوا وہی الفاظ برقرار رکھے جائیں البتہ بعض مقامات پرترمیم واضافہ کیا گیا ہے ، آیات

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن