دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دردمندانہ گزارش

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

دردمندانہ گزارش

نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے حقوق ادا کرنے کے لئے ایک ماحول کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے حقوق کی ادائیگی آسان ہوسکے گی ،شرابیوں اورجواریوں میں بیٹھ کر نمازی یا عاشق رسول نہیں بن سکتے ،اگر ہم چاہتے ہیں کہ سچ میں حضور کا سچا امتی بن جائیں تو لازمی اورضروری ہے کہ اچھی صحبت اختیار کرنا ہوگی ،جن کے پاس جائیں تو سنت رسول پر عمل کرنا آسان ہوجائے ،نبی کی اطاعت آسان لگے اور اللہ پاک کی رحمت سے دعوت ِ اسلامی کا دینی ماحول موجود ہے اس ماحول میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی حقوق کی ادائیگی میں آسانی نصیب ہوگی کیونکہ اسی ماحول نے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں مسلمانوں کی تقدیریں سنواری ہیں ،آپ سے گزارش ہے کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے۔ اللہ پاک ہم سب کو حضور کی سچی غلامی نصیب کرے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن