دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

شفاعت واجب ہوگئی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
مُجرِم بلائے آئے ہیں جَآءُوْكَ ہے گواہ پھر رَد ہو کب یہ شان کریموں کے دَر کی ہے

شفاعت واجب ہوگئی

نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے روضے پر حاضری دینے والے کے متعلق مغفرت اور بخشش کا وعدہ ہے چنانچہ اللہ کے حبیب فرماتے ہیں : مَنْ زَارَ قَبْرِی فَقَدْ وَجَبَتْ لَـہٗ شَفَاعَتِیْ (1)جس نے میرے روضے کی زیارت اس پر میری شفاعت واجب ہوگئی ۔ پیارے آقا نے ایک موقع پر ارشاد فرمایا : مَن حَجَّ   البَیتَ وَلَم یَزُرنِی فَقَد جَفَانِی (2)جس نے بیت اللہ کا حج کیا اور میری زیارت نہ کی اس نے مجھ پر ظلم کیا ۔ روضہ انور کی زیارت کرنے والے کے متعلق خوشخبری بھی ہے حضور نے فرمایا: مَن زَارَنِی بَعدَ مَوتِی فَکَأَنمَا زَارَنِی فِی حَیَاتِی (3)جس نے میری وفات کے بعد میری زیارت کی وہ ایسا ہی ہے جیسا اس نے میری حیات میں زیارت کی۔ مدینہ جانے والو!تمہیں مبارک ہو ، اللہ پاک ہم سب کو مدینہ سے سچی محبت عطافرمائے،خدا کی قسم ! ساری دنیا گھومنے والے یہی کہتے نظر آتے ہیں مدینہ جیسا شہر دنیا میں کوئی بھی نہیں ، دنیا میں انسان ایک ہی شہر میں زیادہ سے زیادہ 5 سے 10 بار چلا جائےگا
[1] … دار قطنی، کتاب الحج، باب المواقیت،2/351،حدیث:2669۔ [2] … الکامل فی ضعفاء الرجال،8/248،حدیث:1956۔ [3] … دار قطنی، کتاب الحج، باب المواقیت،،2/351،حدیث:2667۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن