دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
وسلم کودرودوں کی ضرورت نہیں کیونکہ حضور پر ایک لمحے میں کھربوں سے زیادہ درود بھیجا جاتا ہے لہٰذا ہم دعا کرتے ہیں اور ہمارا ہی کام بن جاتا ہے ،ہماری ہی جھولی بھر جاتی ہے،لہٰذا حضور پر زیادہ سے زیادہ درود وسلام بھیجنا ہے جب بھی فارغ وقت ملے درود پاک پڑھنے میں گزار ئیے، ان شاء اللہ اس کی خوب خوب برکتیں ملیں گی۔

آٹھواں حق:روضے پر حاضری دینا

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے دربار گوہر میں حاضری دے،اگر نہیں جاسکتا تو تڑپے،مچلے اور آرزو کرتا رہے کیونکہ حضور کے روضے کی حاضری کا بھی حکم رب کریم نے دیا ہے ،قرآن مجید وفرقان حمید میں ارشاد خدا وندی ہے : وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا(۶۴) (پ5،نساء:64) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کربیٹھے تھے تو اے حبیب! تمہاری بارگاہ میں حاضر ہوجاتے پھر اللہ سے معافی مانگتے اور رسول (بھی) ان کی مغفرت کی دعا فرماتے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان پاتے۔ اللہ پاک نے ہم گنہگاروں کو بچت کا آسان راستہ بتادیا کہ گناہ سرزد ہوگئے،خطائیں کرلیں تو میرے حبیب کی بارگاہ میں آجاؤ تو خدا کو بہت زیادہ بخشنے والا مہربان پاؤ گے۔اعلی حضرت امام اہلسنت مولانا امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن