دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پانچواں حق:تعظیم رسول

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میں سب سے بڑھ کر بس حضور سے محبت کرنی ہے ،جب کبھی پیارے آقا کی عزت ، عظمت ،ناموس کی بات آئے،پیارے کی آقا کی سنت کی بات ،حضور کے حکم اور اطاعت کی بات ہو تو میرے لئے وہی سب سے پہلے ہوگا باقی سب بعد میں ہوگا کیونکہ حضور کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا ۔

پانچواں حق:تعظیم رسول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعظیم ،عزت کا حکم اللہ کریم کی طرف سے ہے جیسا کہ قرآن مجید میں رسول پاک کی تعظیم سے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ(۸) لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُؕ-وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا(۹) (پ26،فتح:8-9) ترجمہ کنزُ العِرفان : بیشک ہم نے تمہیں گواہ اور خوشخبری دینے والااور ڈر سنانے والا بنا کربھیجا۔ تاکہ (اے لوگو!) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور رسول کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ کی پاکی بیان کرو۔ نبی پاک کے امتیو!آپ کی تعظیم وتوقیر کا حکم قرآن دے رہا ہے حضور کی ذات ِ مقدسہ میں کمی تو دور کی بات آپ سے نسبت رکھنے والی چیز کی بھی کوئی تحقیر یا بے ادبی کرے تو وہ ایمان سے خارج ہوجاتا ہے ،حضور کی تعظیم وتوقیر کرنا امتی کا حق ہے لہٰذا حضور کی تعظیم کے ساتھ آپ سے نسبت رکھنے والی ہر چیز کی عقیدت اور محبت ہمارے میں دلوں میں ہونی چاہئے ۔بزرگان دین حضور سے نسبت رکھنے والی چیزوں کی کس قدر تعظیم کیا کرتے تھے اس کا اندازہ اس واقعے سے لگائیے:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن