دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دعوی سچا عمل جھوٹا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
بہن بھائی،بیوی بچوں ،دوست احباب ،کاروبار اور نوکری ہر چیز سے محبت ہوتی ہے اور نبی پاک سے بھی محبت ہے مگر نبی کی محبت اوردوسروں کی محبت میں زمین وآسمان کا فرق ہونا چاہئے،حضور سے محبت کتنی ہونی چاہئے یہ خود نبی کریم نے ارشاد فرمادیا،چنانچہ بخاری شریف کی حدیث ہے : لاَ يُؤْمِنُ اَحَدُكُمْ حَتَّى اَكُونَ اَحَبَّ اِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِينَ (1) تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے بال بچوں ،والدین اور لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤ ں۔ پیارے اسلامی بھائیو! دنیا میں جتنے بھی لوگ ہیں ان سب سے زیادہ مکی مدنی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کرنی ہے۔کبھی ایسی محبت کے بارے میں غور وفکر کیا ہے؟ جمعہ کے خطبہ میں3 بار اعلان کیا جاتا ہے : اَلَا لَا اِیْمَانَ لِمَنْ لَا مَحَبَّۃَ لَہ سن لو !اس کا ایمان نہیں جس کے دل میں نبی پاک سے محبت نہیں ۔‘‘حضور کی محبت کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہوسکتا۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اللہ کی سر تا بہ قدم شان ہیں یہ ان سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں ایمان یہ کہتا ہے مری جان ہیں یہ

دعوی سچا عمل جھوٹا

اپنے عمل سے محبت رسول کا اظہار کیجئے،اپنے دعوےمیں سچائی لائیے،خو دسے سوال کیجئے کہ آخری بار عشق رسول میں کب روئے تھے؟حضور کی محبت میں دل کب تڑپا
[1] … بخاری،کتاب الایمان،باب حب الرسول من الایمان،1/17،حدیث:15۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن