دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

مرد فیشن نہیں کرتا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایک بار غلے والے کے پاس سے گزرے،پیارے آقا نے غلے کی ڈھیر کے اندر مبارک ہاتھ ڈالا ،دیکھا توغلہ اندر سے گیلا تھا ،حضور نے فرمایا :گیلے کو اوپر کیوں نہیں رکھا؟اس نے کہا حضور بارش ہوئی تھی اس لئے گیلا ہوگیا ،نبی پاک نے فرمایا: مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا (1) ’’ جس نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا وہ ہم سے نہیں۔ پیارے اسلامی بھائیو! زندگی میں کبھی نبی پاک کی تعلیمات کو بھولنا نہیں چاہئے کیونکہ نبی پاک کی اطاعت یہ ہم پر ضروری ہے ،صحابہ کرام نبی کریم کے ہر حکم کو مانا کرتے تھے،بارگاہ نبوی میں صحابہ کرام حاضر تھے،ایک شخص حاضر خدمت ہوا جس نے سونے کی انگوٹھی پہنی تھی ،پیارے آقا نے انگوٹھی لی اور زمین پر پھینک دی اور فرمایا:کوئی چاہتا ہے کہ آگ کے انگارے کو اپنے ہاتھ میں ڈالے،حضور یہ فرماکر تشریف لےگئے،صحابہ نے اس شخص سے کہا:اپنی انگوٹھی اٹھالو بیچ کر کسی اور کام میں لے لینا ،عاشق رسول نے فرمایا:جسے میرے نبی نے پھینک دیا میں اسے نہیں اٹھاسکتا۔

مرد فیشن نہیں کرتا

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جس چیز سے منع کردیا صحابہ اس کی طرف دیکھناتک پسند نہیں کرتے تھے چاہے وہ کتنی ہی قیمتی کیوں نہ ہو مگر آج کا ماڈرن نوجوان سستی اورگھٹیا چیز کو دل سے لگائے رکھتا ہے ،انگوٹھی کے نام پر کوئی چھلے پہنتا ہے ،کبھی تصور نہیں کیا تھا کہ مرد بھی چوڑی پہنے گا آج کا نوجوان چوڑی کے نام کڑے پہنتا ہے ،فیشن کے نام پر کان اورناک تک چھدوالئے ،بالیاں اور نتھنی تک پہننے لگ گئے،آج کے نوجوان کی عقل کہاں چلی گئی ؟
[1] … مسلم،کتاب الایمان، باب قول النبی ۔۔۔الخ، ص65،حدیث:101۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن