دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دھوکے باز ہم میں سے نہیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
بعض لوگوں کو اعلی حضرت کی شاعری سمجھ نہیں آتی حالانکہ آپ کی شاعری قرآن وحدیث کی تشریح ہوتی ہے اس آیت کو پڑھئے اور اعلی حضرت کا یہ شعر دیکھئے: بخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور کوئی مفر مقر جو وہاں سے ہو یہیں آکے ہو جو یہاں نہیں وہ وہاں نہیں پیارے اسلامی بھائیو!جس سے حضور راضی نہیں اس سے رب بھی راضی نہیں اور جس سے پیارے آقا راضی ہوجائیں وہ شخص اللہ پاک کے دربار میں مقبول ہوجاتا ہے لہٰذا معلوم ہوا کہ آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا حکم ماننا سب سے مقدم ہے مگر افسوس کے ساتھ ہمیں حضور کی بہت سی باتیں معلوم ہیں کہ نبی پاک نے کیا کیا فرمایا ہے مگر اکثریت ان باتوں کو نہیں مانتی ،حضور نے سچ بولنے کا درس دیا ،مسلمان جھوٹ بولتے ہیں ،حضور نے دھوکہ دینے سے منع کیا فرمایا: مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا (1) ’’ جس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا وہ ہم سے نہیں۔‘‘مگرآج یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دھوکہ دہی کا مقابلہ چل رہا ہو،کوئی جھوٹ بول کر کاروبار کرتا ہے اور کوئی ملاوٹ کے ذریعے دھوکہ دیتا ہے،آج ہمارا حال یہ ہے کہ اپنے وطن کی دوا استعمال کرتے ہوئے ڈرتے ہیں ،دواؤں میں بھی دو نمبری کی جاتی ہے،صرف چند سکوں کے لئے لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہوتے ہیں۔

دھوکے باز ہم میں سے نہیں

ہمارے نبی کی تعلیمات ایسی نہیں ہے آپ نے دھوکہ دہی سے منع فرمایا ہے چنانچہ
[1] … مسلم،کتاب الایمان، باب قول النبی ۔۔۔الخ، ص65،حدیث:101۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن