دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
محمد بن عبد اللہ کی ولادت پر خوشی منانے کے لئے آزاد کیا تھا ۔(1) شیخ عبدالحق محد ث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے ہمیں بڑی پیاری بات عطا فرمائی ،آپ فرماتے ہیں :یہ میلاد کرنے والوں کے لئے سند ہے ،جب ابولہب جیسے کافر کو ولادت مصطفیٰ پر خوشی منانے پر جزا دی گئی تو اس مسلمان کا کیا حال ہوگا جو حضور کی محبت میں بڑھ چڑھ کر خوشی مناتا اور اپنا مال خرچ کرتا ہے۔(2) پیارے اسلامی بھائیو!ابولہب نے سرکار کی خوشی میں اپنی لونڈی کو آزاد نہیں کیا تھا بلکہ اپنے بھتیجے کی خوشی میں کیا تھا پھر بھی اسے عذاب قبر میں تخفیف دی جارہی ہے ،ذرا اس شخص کے بارے میں سوچئے جو سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اپنا آقا ومولی جانے ،اپنا نبی جان کر گھر کو سجائے ،لائٹیں لگائے ،خوشی منائے ،صدقہ و خیرات کرے،غریبوں کی مدد کرے اسے تو ضرور بالضرور برکتیں ملیں گی کیونکہ ایک سخت کافر راحت پاسکتا ہے تو ایک امتی کیونکر چین وسکون میں نہ ہوگا۔مفتی احمد یار نعیمی فرماتے ہیں : شب ولادت میں سب مسلماں نہ کیوں کریں جان و مال قربان ابولہب جیسے سخت کافر خوشی میں جب فیض پا رہے ہیں وہ لوگ جن کی عالم دنیا پر نظر ہے وہ جانتے ہیں کہ عرب ہو یا افریقہ ،بر اعظم امریکا ہو یا ایشیاء ہر جگہ نبی کا میلاد منایا جاتا ہے سارے جہاں میں خوشیوں کا سماں ہوتا ہے ہر زبان والا حضور کے گیت گاتا ہے ۔
[1] … بخاری،کتاب النکاح،باب وامہاتکم اللا تی ارضعنکم ،3/432،حدیث:5101۔ [2] … مدارج النبوۃ،2/19۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن