دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تیسرا حق:اطاعت رسول

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہے یا نہیں حالانکہ حلیہ ایسا ہونا چاہئے تھا کہ کوئی دور سے دیکھے اور پکار اٹھے کہ یہ محمد عربی کا غلام ہے۔ فنا اتنا تو ہو جاؤں میں تیری ذات عالی میں جو مجھ کو دیکھ لے اس کو ترا دیدار ہو جائے ہمیں لاکھوں کروڑوں میں پہچاننا آسان ہو کہ چہرہ ،لباس سنتوں والاہے ،سلام سے بات کا آغاز کرتا ہے،گفتگو میں ان شاء اللہ ،ماشاء اللہ،سبحان اللہ اور الحمدللہ بولتا ہے،حرام کاموں سے بچتا ہے۔حضور کا غلام ایسا ہونا چاہئے،ہمیں اپنے اوپر غور کرناچاہئے اور جو جو اپنے اندر کمی اور کوتاہی ہے اسے پورا کیجئے۔

تیسرا حق:اطاعت رسول

تاجدارِمدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے حکم کو مانا جائے،جو فرمادیا وہ ہمارے لئے سب سے پہلے ہو اگر حضور کاحکم نہیں مانیں گے تو کس کا حکم مانیں گے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اطاعت کے بارے میں قرآن مجید میں ہے: وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ (پ7،مائدہ:92) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور اللہ کا حکم مانو اور رسول کا حکم مانو۔ رب نے جہاں اپنے کی حکم کی بات وہی اپنے حبیب کی بھی بات کی بلکہ قرآن پاک میں دوسری جگہ ارشاد فرمایا: مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ(پ5،نساء:80) ترجمہ کنزُ العِرفان : جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے الله کا حکم مانا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن