دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

کسی کی ادا کو ادا کررہاہوں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
مجھے بھی ویسا ہی کفن مل جائے ۔حضرت ابو بکر صدیق اس قدر حضور کی اتباع کا خیال کرتے تھے۔(1)

کسی کی ادا کو ادا کررہاہوں

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ایک بار وضو کرکے مسکرائے۔کسی نے مسکرانے کی وجہ پوچھی تو ارشاد فرمایا: مجھے نہیں معلوم البتہ ایک بار نبی پاک کے ساتھ اسی مقام پر موجود تھا ،حضور نے وضو کیا اور مسکرائے تھے ۔(2) وُضُو کرکے خَنداں ہوئے شاہِ عثماں کہا کیوں تَبسُّم بھلا کر رہا ہوں جوابِ سُوالِ مخاطب دیا پھر کسی کی ادا کو ادا کر رہا ہوں

دعوت قبول نہیں کی

حضرت ابوہریرہ چند لوگوں کے پاس سے گزرے جو سالم بکری کا گوشت کھارہے تھے،لوگوں نے آپ کو کھانے کی دعوت دی مگر آپ نے یہ کہہ انکار کردیا کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کبھی جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی لہٰذا میں ایسی پر تکلف اور لذیذ کھانا کیسے گوارا کرسکتا ہوں ۔(3) پیارے اسلامی بھائیو!لذیذ کھانے کھانا جائز ہیں ، صحابہ کرام پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ہر ہر سیرت پر عمل کرنے کی کوشش کیا کرتے تھے ،ہمارا حال صحابہ سے بالکل جدا ہے ہمیں جن سنتوں پر عمل کا حکم دیا گیا ہے ہم وہ بھی چھوڑ دیتے ہیں ،حالانکہ سنت پر
[1] … بخاری،کتاب الجنائز،باب موت یوم الاثنین،1/468،حدیث:1387۔ [2] … مسند احمد ،1/130،حدیث:415۔ [3] … مشکوۃ المصابیح،کتاب الرقاق،باب فضل الفقراء...الخ،2/254،حدیث:5238۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن