دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
والا قرآن کی درست تفسیر کررہا ہے یا نہیں ؟دین کا درست مطلب بیان کررہا ہے یا نہیں ؟اس کے دل میں نبی پاک کا عشق ہے ؟پیارے آقا کے صحابہ اور اہل بیت سے محبت کرتا ہے؟اولیائے کرام کا ادب و احترام کرتا ہے؟ لہٰذا دین کے معاملے میں سب کی سننی والی سوچ ٹھیک نہیں ،اپنی سوچ کو بدلئے،ایسے لوگوں سے دین مت سیکھئے ،یہ لوگ ایمان کے ڈاکو ہیں ،ایمان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ،ایک جملہ غلط نکلا یا ایک عقیدہ بدلا ایمان چھن جائے گا،لہٰذا اپنے ایمان کی حفاظت کیجئے۔

دوسرا حق:اتباع سنت

دوسرا حق رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سنت پر عمل کرنا ہے ۔ اللہ کریم نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۳۱) (پ3،ال عمران:31) ترجمہ کنزُ العِرفان : تم فرمادو اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ اللہ تم سے محبت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ اگر ہم اللہ سے پیار ومحبت کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اطاعت کرنا ہوگی ،دنیاوی طریقہ تو بالکل الگ ہے اگر کوئی کسی سے محبت کااظہار کرے تو سامنے والا کہتا ہے میری اطاعت کرو ،میری بات مانومگر رب کی شان دیکھو رب فرماتا ہے : قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ’’اے رسول ! فرمادیجئے اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ہو تو فَاتَّبِعُوْنِیْ میر ی اتباع کرو۔اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اتباع کریں گے تو اللہ پاک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن