دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

ایسی سوچ ٹھیک نہیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ملت ،اعلی حضرت امام اہلسنت مولانا امام احمد رضاخان حنفی نے 100سال پہلے ان سازشوں کے متعلق فرمایا تھا : سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے سونے والو جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے ایمان کے دشمنوں نے ایسی شاطرانہ چال چلی ہے کہ بھولے بھالے مسلمانوں کو خبر بھی نہ ہو اور ان کا ایمان ضائع ہوجائے ،ان کی اسی شاطرانہ چال کے بارے میں اعلی حضرت فرماتے ہیں : آنکھ سے کاجل صاف چرالیں یاں وہ چور بلا کے ہیں تیری گٹھڑی تاکی ہے اور تو نے نیند نکالی ہے

ایسی سوچ ٹھیک نہیں

لوگ کہتے ہیں سب کی سننی چاہئے ،ایسی سوچ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ ایسا کبھی نہیں ہوتا ہے علاج کروانا ہے تو لوہار کے پاس چلے گئے ،بلڈنگ بنانی ہے تو ڈاکٹر کے پاس چلے گئے ،گاڑی چاہئے تو قصائی کے پاس چلے گئے،بلکہ آج ڈاکٹر سے علاج کروانے سے پہلے اس کی معلومات لیتے ہیں ،کس چیز میں اسپیشلسٹ ہے ،آپریشن کروانا ہے تو معاملہ اور سنگین ہوجاتا ہے کیونکہ زندگی اور موت کا معاملہ ہوتا ہے ،اسی طرح بلڈنگ بنوانے کے لئے ہر انجینئر کے پاس نہیں جایا جاتا بلکہ ایکسپرٹ ،ماہر اورتجربہ کار سے مشورے طلب کئے جاتے ہیں،خراب بلڈنگ بننے کی صورت میں جانی اور مالی نقصا ن کا اندیشہ ہوگا مگر دین کے معاملے میں حد درجہ لاپرواہی ،جس سے مرضی سیکھ لیں، یہ بھی نہیں دیکھتے کہ بیان کرنے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن