30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(۱۲۸)(پ11،توبہ:128)
سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں۔
پیارے اسلامی بھائیو!حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ساری ساری رات عبادت میں مصروف رہتے،نماز میں کھڑے ہونے کی وجہ سے پاؤں مبارک سوج جایا کرتے تھے،ساری رات امت کی مغفرت اور بخشش کے لئے دعائیں کرتے تھے اورصرف ہمارے لئے کیا کرتے تھے ،اپنی امت کو ہر موقع پر یاد رکھا ،ذرا سوچئے !ہم نبی کریم کے کتنے حقوق ادا کرتے ہیں ؟
امتی پر 8حق
قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ اپنی مشہور ومعروف کتاب ” الشفاء بتعریف حقوق المصطفی “ میں نبی پاک کے حقوق بیان کرتےہیں ہوئے ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک امتی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے 8حقوق ہیں اور وہ حقوق یہ ہیں :
1*...ایمان بالرسول۔
2*...اتباع سنت رسول۔
3*... اطاعت رسول۔
4*... محبت رسول۔
5*...تعظیم رسول۔
6*...مدح رسول۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع