دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خاندان نے خوشی منائی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میں ولادت ہوتی تو رات محروم رہ جاتی ،صبح صادق ایسا وقت ہے جس میں رات جارہی ہوتی ہے اور صبح آرہی ہوتی ہے ۔

خاندان نے خوشی منائی

حضور سید عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیدائش سے 6ماہ پہلے آپ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ کا انتقال ہوچکا تھامگر اس کے باوجود حضور کی پیدائش پر خوشیاں منائی گئیں چنانچہ آپ کے دادا حضرت عبدالمطلب کو پوتے کی خبر دی گئی ،آپ اس وقت طوافِ خانہ کعبہ میں مصروف تھے،خوشی خوشی گھر تشریف لائے ،اپنے پوتے کو سینے سے لگایا اورپیار کیا پھر کعبہ میں لے جا کر خیروبرکت کی دعا مانگی اور ''محمد'' نام رکھا۔(1)

ابو لہب اور جشن ولادت

ابو لہب یہ جان عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا چچا اور سخت ترین دشمن تھا،اس کی مذمت میں قرآن کریم کی پوری سورت ”لہب“ نازل ہوئی ،جب اسے خبر دی گئی ہے کہ تمہارے بھائی عبد اللہ کے بیٹا پیدا ہوا ہے اس نے خوشی میں اپنی لونڈی ثویبہ کو شہادت کی انگلی کے اشارہ سے آزاد کردیا کیونکہ حضرت ثویبہ ہی نے ابولہب کو خوشخبری سنائی تھی ،حضور انور کے اعلان نبوت کے بعد تک ابو لہب زندہ رہا مگر اس کی زندگی نبی پاک اور اسلام کی دشمنی میں گزرتی گئی ،جب ابولہب مرا تو گھر والوں نے خواب میں دیکھ کر پوچھا تمہارے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ابولہب نے کہا:جب سے تم لوگوں سے جدا ہوا ہوں قبر میں میرا براحال ہے مگر اس انگلی سے مجھے کچھ راحت دی جاتی ہے جس انگلی سے میں نے اپنی لونڈی ثویبہ کو
[1] … المواھب اللدنیۃ مع شرح الزرقانی ،1/232۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن