30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
درودپاک کی فضیلت
ہمارے آقا،پیارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:’’ میرا جو اُمتی اخلاص کے ساتھ مجھ پر ایک مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے گا اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا، اس کے دس دَرَجات بلند فرمائے گا، اس کے لیے دس نیکیاں لکھے گا اور اس کے دس گناہ مٹا دے گا۔(1)
پیارے اسلامی بھائیو! ایک بار درود پاک پڑھنے سے 30 برکتیں ملتی ہیں ،آج ہمارا بہت سا وقت سوشل میڈیا کھاجاتا ہے ،فضول باتوں میں وقت گزرجاتا ہے ،ریموٹ ہاتھ میں لے کر بیٹھتے ہیں تو گھنٹوں ضائع کردیتے ہیں ،پوچھو کیا دیکھا کیا سیکھا ؟ جواب ملتا ہے معلوم نہیں مگر ایک چیز یقینی ہے کہ اس دوران ہزاروں گناہ نامۂ اعمال میں درج کروالئے جاتے ہیں ،اتنا وقت فضولیات میں گزار دیا جاتا ہے اس سے بہتر تھا کہ اللہ و رسول کا ذکر کرلیتے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد
نیکی کرنا آسان ہے
خدا کی قسم !ہم آسانی سے نیکیاں کماسکتے ہیں مگر ہم نیکیوں کی طرف دھیان نہیں
[1] … سننِ کبریٰ للنسائی،کتاب عملُ الیوم واللیلۃ،ثوابُ الصلاة علی النبی،6/21-22،حدیث:9892۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع