دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
صفحہ167 پر فرماتے ہیں :میرے آقا صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى رُوحِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِي الأَرْوَاحِ وَعَلَى جَسَدِهِ فِي الأَجْسَادِ وَعَلَى قَبْرِهِ فِي القُبُورِ ’’جو شخص یہ درود پاک پڑھے اس کو خواب میں میری زیارت ہوگی اور جس نے خوا ب میں مجھے دیکھا وہ مجھے قیامت کے دن بھی دیکھے گا اور جو مجھے قیامت کے دن دیکھ لے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔ اورمیں جس کی شفاعت کروں گا وہ حوض کوثر کے جام پیئے گا اور اس کے جسم کو اللہ پاک دوزخ پر حرام کردے گا۔ ‘‘ تری جبکہ دید ہوگی جبھی میری عید ہوگی مرے خواب میں تو آنا مدنی مدینے والے ہم سب حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا دیدار کرنا چاہتے ہیں لیکن کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہماری آنکھیں حرام دیکھتی ہیں لہٰذا اگر دیدار چاہتے ہیں تو پہلے اس کے تقاضے بھی پورے کیجئے،حرام کاموں کو چھوڑ دیجئے،نمازوں کی پاپندی کیجئے،سنتوں پر عمل کیجئےپھر اللہ پاک کے آخری نبی سے عرض کیجئے:حضور آپ کا امتی ہوں،ادنی سا غلام ہوں،بے انتہاء گنہگار ہوں ،مجھ گنہگار کو اپنا دیدار کروادیجئے،نبی کریم اپنی امت پر بہت مہربان ہیں تڑپ سچی ہوگی تو ضرور کرم ہوگا۔ لہٰذاآج سے نیت کرلیجئے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سنتوں کے مطابق زندگی گزاروں گا۔ تم اُس کے مددگار ہو تم اُس کے طرفدار جو تم کو نکمّے سے نکمّا نظر آئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن