دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خالد بن معدان کی تڑپ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

خالد بن معدان کی تڑپ

حضرت خالد بن معدان رضی اللہ عنہ دن بھر کے کاموں سے فارغ ہونے کے بعد جب بستر پر لیٹتے تو حضور کی جدائی میں سسکیوں سے روتے،تڑپتے اور فرماتے:میں انہی کی یاد میں تڑپتا ہوں مگر جدائی کی گھڑیاں لمبی ہوتی جارہی ہیں بالآخر حضور کی حسین یادوں میں گم ہوکر سوجاتےتھے۔(1) نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے صحابہ بے پناہ محبت کیا کرتے تھے،آپ کی یاد میں آنسو بہانہ ،آپ سے ملاقات کے لئے موت کے قاصد کا انتظار کرنا،دیدار کی آرزو کرنا اور تڑپنا صحابہ کرام کا طریقہ ہے،ہمیں بھی چاہئے کہ ہم دیدار نبی میں روئیں، تڑپیں اور التجائیں کریں۔اے کاش!ہمیں بھی کوئی ایسی رات نصیب ہوجائے کہ صرف یادنبی میں نیند نہ آئے، ہم ہوں اور بس نبی کی یاد ہو۔ دل میں ہو یاد تیری گوشۂ تنہائی ہو پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی دیدار میں تڑپنا اللہ والوں کے کام ہیں ،شیخ طریقت ،امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری اپنے کلام میں دعائیہ انداز میں کہتے ہیں : بے تاب ہوں بے چین ہوں دیدار کی خاطر تڑپائیں نہ اب خواب میں آجائیے آقا

دیدار مصطفیٰ کا وظیفہ:

شیخ طریقت ،امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری اپنی تصنیف ”مدنی پنج سورہ“ کے
[1] … ۔الشفاء بتعریف حقوق المصطفی ،2/21۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن