دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

جاری ہے فیض”دیدار“ کا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
رسول پاک نے ارشاد فرمایا:

جاری ہے فیض”دیدار“ کا

مَنْ رَاٰنِیْ فِی الْمَنَامِ فَقَدْ رَاٰنِی فَاِنَّ الشَّیْطَانَ لَا یَتَمَثَّلُ فِیْ صُوْرَتِیْ (1)یعنی جس نے مجھے خَواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صُورت اِختیار نہیں کرسکتا۔‘‘ ایک اور مَقام پر ارشاد فرمایا : ’’ مَنْ رَاٰنِیْ فِی الْمَنَامِ فَسَیَرَانِی فِی الْیَقَظَۃِ یعنی جس نے مجھے خَواب میں دیکھا تووہ عنقریب مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا ۔‘‘(2) مشہور مفسر قرآن مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کے مختلف معنی بیان کئے ہیں : (1) جس مسلمان نے حضور انور کو خواب میں دیکھا وہ روزِ قیامت بیداری میں دیدار مصطفیٰ سے مشرف ہوگا ۔ (2) جس مسلمان نے رسول مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو خواب میں دیکھا وہ زندگی میں بھی جاگتی آنکھوں سے نبی پاک کا دیدار کرےگا۔

دیدار مصطفیٰ کی برکتیں

(1)عظیم عاشقِ رسول علامہ یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: جس خوش بخت کو خواب میں دیدار مصطفیٰ نصیب ہو اس کا سینہ کشادہ ہوجاتا ہے،دل نور
[1] … بخاری،کتاب الادب ،باب من سمی باسماء الانبیاء،4/154،حدیث:6197۔ [2] … بخاری،کتاب التعبیر،باب من رأ ی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی المنام،4/206،حدیث:6993۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن