دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

ہرصحابی نبی ،جنتی جنتی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

ہرصحابی نبی ،جنتی جنتی

بعض لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق بری باتیں کرتے ہیں بلکہ یہاں تک کہہ دیتے ہیں ان کے بارے میں کوئی بھی فضیلت نہیں ہے ،ایسوں کو عقل سے کام لینا چاہئے،”صحابی“ ہونا یہی باعثِ فضیلت ہےاور عقل کے اندھے اگر قرآن وحدیث کا مطالعہ کریں تو انہیں معلوم ہوجائے کہ قرآن مجید وبرہان رشید میں ”صحابہ کرام علیہم الرضوان کے فضائل“ سے آیات جگمگا رہی ہیں ،کتب احادیث میں سینکڑوں احادیث ”فضائل صحابہ “پر موجود ہیں ۔ اللہ پاک قرآن کریم میں صحابہ کرام کے متعلق ارشاد فرماتا ہے: وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ- (پ:5، نساء:95) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور اللہ نے سب سے بھلائی کا وعدہ فرمایا ہے۔ یعنی ان سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ہمارا تو نعرہ بھی یہی ہے : ہر صحابیٔ نبی ......جنتی جنتی ہر صحابیٔ نبی ......جنتی جنتی

عشق بھرا جملہ

مدینہ منورہ میں ایک بزرگ نے کہا:معلوم ہے کہاں آئے ہو؟”1400سال پہلے آتے تو صحابی بن جاتے۔ “یہ معمولی جملہ نہیں ہے اسے عشق کے ساتھ محسوس کیجئے، مدینہ منورہ کی حسین گلیاں ہوتیں،ایمان کی حالت میں آقا کریم کا دیدار کرتے ،ایمان کی حالت میں ہی دنیا سے رخصت ہوتے تو ہمیں صحابی کا رتبہ مل جاتا ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن