دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دَعِجٌ اِنتہائی خوبصورت، خوبرو آنکھیں وَفِی اَشْفَارِهِ وَطَفٌ سیاہ اور بٹی پلکیں وَفِی صَوْتِهِ صَهَلٌ دراز شیریں اور گونج دار آواز وَفِی عُنُقِهِ سَطَعٌ گردن بلند وَفِی لِحْيَتِهِ كَثَاثَةٌ ریش مبارک گھنی اَزَجُّ اَقْرَنُ ابرو خمیدہ اور درمیان سے پیوستہ اِنْ صَمَتَ فَعَلَيْهِ الْوَقَارُ خاموش رہے تو باوقار وَاِنْ تَكَلَّمَ سَمَاهُلب کشا ہو تو چہرے پر بہار اور وقار وَعَلاَهُ الْبَهَاءُاَجْمَلُ النَّاسِ سب سے بڑھ کر باجمال وَاَبْهَاهُ مِنْ بَعِيدٍ وَاَحْسَنُهُ وَاَجْمَلُهُ مِنْ قَرِيبٍ دور ونزدیک سے حسین وجمیل حُلْوُ الْمَنْطِقِ فَصْلاً لاَ نَزْرٌ وَلاَ هَذْرٌ شیریں زباں،گفتگو صاف اور واضح، نہ بے فائدہ اور نہ بے ہودہ كَأَنَّ مَنْطِقَهُ خَرَزَاتُ نَظْمٍ گفتگو کرے تو موتی جھڑیں يَتَحَدَّرْنَ رَبْعَةٌ لاَ تَشْنَأَهُ مِنْ طُولٍ وَلاَ تَقْتَحِمُهُ عَيْنٌ مِنْ قِصَرٍ نہ لمبا تڑنگا کہ دراز قامتی بُری لگے ،نہ پست کہ آنکھوں میں حقارت پیدا ہو غُصْنٌ بَيْنَ غُصْنَيْنِ فَهُوَ اَنْضَرُ الثَّلاَثَةِ مَنْظَرًا وَاَحْسَنُهُمْ قَدْرًا لَهُ دو سر سبز و شاداب شاخوں کے درمیان لچکتی ہوئی شاخ جو حسین منظر اور عالی قدر ہو رُفَقَاءُ يَحُفُّونَ بِهِ اس کے خُدّام و رُفقا حلقہ بستہ اِنْ قَالَ سَمِعُوا لِقَوْلِهِ وَاِنْ اَمَرَ تَبَادَرُوا اِلَى اَمْرِهِ اگر لب کشا ہو تو وہ غور سے سُنیں اور اگر حکم دے تو تعمیل کے لیے دوڑیں مَحْفُودٌ قابلِ رشک مَحْشُودٌ قابلِ احترام لاَ عَابِسٌ نہ تلخ رُو وَلاَ مُفَنَّدٌ نہ زیادتی کرنے والا۔(1) کچھ عرصے بعد مدینہ طیبہ آکر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوگئے۔
[1] … مستدرک للحاکم،3/543،حدیث:4333۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن