دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

رخ زیبادل پر نقش ہوگیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دیکھنے والے کہا کرتے ہیں اللہ اللہ یاد آتا ہے خدا دیکھ کے صورت تیری

رخ زیبادل پر نقش ہوگیا

جب جب حضور کے رخ انور کی بات ہوگی خیمہ والی خاتون کی بات ہوگی،مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران،حضور وہاں رکے تھے،اس سے کھانے کے لئے کچھ مانگا تھا،قحط کی وجہ سے آسود ہ حال تھی،بکری بھی انتہائی کمزور تھی،اس کے تھن خشک ہوچکے تھے، حضور نے بکری سے دودھ نکالنے کا کہا،ضعیف خاتون کہتی ہے،بکری دودھ دینے کے قابل نہیں ہے،حضور نے بکری سے دودھ سے نکالنے کی اجازت چاہی،دعا پڑھ کر سوکھے تھنوں کو جیسے ہی ہاتھ لگایا ،ان میں دودھ اتر گیا،دودھ نکالا،خود بھی پیا،صدیق اکبر کو بھی پلایا،گھر والوں نے پیا،گھر کے سارے برتن بھر گئے،کچھ دیر رکنے کے بعد حضور مدینہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ ان کے شوہر گھر آئے،گھر کی حالت بدلی بدلی سی دیکھی،کمزور بکری فربہ دیکھی، خالی برتن دودھ سے بھرے پائے،شوہر نے پوچھا ،ام معبد!گھر میں یہ برکت کیسے آئی؟ ام معبد حضور کو جانتی نہیں تھیں ،نام تک معلوم نہیں تھا ،بس مکمل صورت آنکھوں میں سما گئی تھی ،دل میں صورت نقش ہوگئی تھی ،ام معبد نے حضور کا ایسا حلیہ بیان کیا جو مکمل نعت بن گئی،آپ فرماتی ہیں : رَأَيْتُ رَجُلاً میں نے ایک شخص دیکھا ظَاهِرَ الْوَضَاءَةِ جس کا حُسن نمایاں اَبْلَجَ الْوَجْهِ چہرہ حسین حَسَنَ الْخَلْقِ لَمْ تَعِبْهُ ثَجْلَةٌ وَلَمْ تُزْرِيهِ صَعْلَةٌ ڈیل ڈول خوبصورت، نہ بڑے پیٹ کا عیب ،نہ چھوٹے سر کا نقص وَسِيمٌ قَسِيمٌ فِی عَيْنَيْهِ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن