دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسن یوسف حسن مصطفی کا جزہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

حسن یوسف حسن مصطفی کا جزہے

اللہ پاک نے حضرت یوسف علیہ السلام کو بڑا حسن دیا اورحضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی آمد سےپہلے دنیا میں سب سے زیادہ حسین حضرت یوسف تھے مگر حضرت یوسف کاحسن ،حسن مصطفی کا جزء ہے اورنبی کریم کو حسن کل عطا فرمایا گیا ہے۔ مولانا حسن رضاخان کہتے ہیں : ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا یوسف کو ترا طالبِ دیدار بنایا

فتنوں کو ختم کرنے والاحسن:

قیامت تک حسین آتے رہیں گے اور شیطان اپنا وار کرتا رہے گا ،یاد رکھئے جہاں عام حسن ہوتاہے وہ فتنہ برپا ہوتا ہے،کئی عبادت گزار حسن کے فتنے میں گرفتار ہوکر جہنم کی راہ پر چلے گئےمگر حضور انور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا حسن دیکھ کر لوگ جنت کی راہ چلنے پر لگ گئے،جس نے رخ زیبا کو دیکھا اس نے کلمہ پڑھ لیا،حضور کے حسن نے فتنوں کوختم کردیا ۔ شہزادہ اعلی حضرت ،حضور مفتی اعظم ہند مصطفی رضاخان فرماتے ہیں : وہ حسیں  کیا جو فتنے اٹھا کر چلے ہاں  حسیں  تم ہو کہ فتنے مٹا کر چلے رب کے بندوں  کو رب سے ملا کر چلے جلوۂ حق وہ ہم کو دکھا کر چلے جگمگا ڈالی کلیاں  جدھر آئے وہ جب چلے وہ تو کوچے بسا کے چلے کیسا تاریک دُنیا کو چمکا دیا سارے عالَم میں کیسی ضِیا کر چلے

خدا بھاتی صورت پہ لاکھوں سلام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے بچپن کاحسن بھی بے مثل وبے نظیر تھا ،کچھ عرصہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن