30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نہیں ہوتا ۔ میں پھر دیدار کے لئے آجاتا ہوں۔(1)
ایک مرتبہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ سرکارِ عالی وقار کے جلوے میں ایسے گم ہوئے کہ ٹک ٹکی باندھ کے دیکھنے لگے آپ پلک بھی نہیں جھپکاتے تھے نبی پاک نے جب یہ معاملہ دیکھا تو پوچھا یہ کیا ہے؟ صحابی نے عرض کی : حضور میرے ماں باپ آپ پر قربان ، آپ کا چہرہ دیکھ رہا ہوں اور اس کی لذت اٹھا رہا ہوں ۔(2)
نورانی چہرہ جھوٹا نہیں ہوسکتا
اللہ پاک نے اپنے حبیب کو ایسا حسن عطا فرمایا تھا کہ جو دیکھتا دیوانہ ہوجاتا ہے،دشمن ہوتا دوست بن جاتا ،جان لینے والا، جان قربان کرنے والا بن جاتا ۔گرفتار کرنے کے لئے آنے والا خود گرفتار ہوجاتاتھا۔آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم جب لوگوں کو ایمان کی دعوت دیتے تولوگ نورانی چہرہ دیکھنے کے بعد کہتے کہ یہ چہرہ جھوٹے شخص کا نہیں ہوسکتا پھر وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوجاتےتھے۔(3) بریلی کے تاجدار کہتے ہیں :
خامۂ قدرت کا حسن دستکاری واہ واہ
کیا ہی تصویر اپنے پیارے کی سنواری واہ واہ
حضور سلامت سب سلامت
کفار سے جنگ میں دشمن بھی مرتے ہیں اورمسلمان بھی شہید ہوتے ہیں،غزوہ احد
[1] … حلیۃ الاولیا،4/267،حدیث:5516۔
[2] … کتاب الشفا،ص19۔
[3] … ترمذی،کتاب صفۃ القیامہ، ،4/219،حدیث:2493۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع