دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

چہرہ مصطفی دلوں کاسرور ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ابو بکر صدیق سے ان کی 3خواہشات پوچھیں گئی،آپ نے فرمایا: (1)آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو دیکھتا رہوں ۔(2) اپنا مال آقا پر خرچ کرتا رہوں(3) آقا کے قدموں میں حاضر رہوں۔(1)صدیق اکبر کی زندگی کو سمجھنے کے لئے یہ شعر کافی ہے: مِرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں رحمتِ عالَم میں جی رہا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لئے تمہاری یاد کو کیسے نہ زندَگی سمجھوں یہی تو ایک سہارا ہے زندَگی کے لئے صحابہ کرام علیہم الرضوان حضور کی بارگاہ میں رہتے اور شربت دیدار سے اپنی پیاس بجھانے کی کوشش کرتے مگر یہ ایسا جام تھا کہ جتنا پیتے تشنگی بڑھتی چلی جاتی،صحابہ اپنے گھروں کو جاتے پھر بے چین ہوجاتے واپس دربار رسالت میں حاضری دیتے اور چہرہ مصطفی کی زیارت سے اپنے دلوں کو چین وقرار دیتے۔

چہرہ مصطفی دلوں کاسرور ہے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ عرض کرتے ہیں : حضور جب آپ کے چہرہ انور کا دیدار کرتا ہوں تو میرا دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہوجاتی ہیں ۔(2) ایک مرتبہ ایک صحابی حاضر ہوئے عرض کی حضور آپ مجھے میری اولاد سے بھی زیادہ پیارے ہیں۔ جب میں گھر ہوتا ہوں تو آپ کی یاد تڑپاتی ہے۔ مجھ سے صبر
[1] … روح البیان ، پ20 ، النمل ، تحت الآیۃ :62 ، 6/362 ۔ [2] … مسند احمد ،4/209،حدیث:8152۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن