دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

چہرہ مصطفی اورصحابہ کی تڑپ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دیکھنے کے بعد محسوس ہوتا ہے جب آقا اتنے حسین ہیں تو انہیں بنانے والے رب کی شان کیسی ہوگی ؟ ہم لوگ ربیع الاول کے مہینے میں جلوس نکالتے ہیں ،مرحبا کے نعرے لگاتے ہیں، پرچم لگاتے ہیں ،گھر سجاتے ہیں ،نذر ونیاز کرتے ہیں دل میں ایک تمنا ہوتی ہے کہ جن کا چرچا کرتا ہوں ،جن سے محبت کرتا ہوں کبھی ان کا دیدار کروں،لہٰذا چہرہ مصطفیٰ کا ذکر کیجئے ،اسی تصور میں گم ہوجائیے کیاعجب کسی رات کرم ہوجائے ۔

چہرہ مصطفی اورصحابہ کی تڑپ

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے دیدار سے صحابہ کرام لطف اندوز ہوتے تھے اور حضور کے دیدار کی آرزو کیا کرتے تھے اور اسی فکر میں پریشان رہتے تھےچنانچہ اسی فکر میں ایک صحابی نے بارگاہ نبوی میں حاضر ہوکر عرض کی :یارسول اللہ !میں آپ سے اپنی جان ، اولاد،اہل وعیال اور مال سے بھی زیادہ آپ سے محبت کرتا ہوں لیکن! جس وقت آپ یاد آتے ہیں تودیکھے بنا میرے دل کو چین نہیں آتا،دنیا سے رخصت ہونے کے بعد اورجنت میں داخل ہونے کے بعد آپ انبیاکے ساتھ اعلی مقام پر جلوہ فرما ہوں گے اورمیں نیچے درجے میں ہونے کی وجہ سے ڈرتا ہوں کہ آپ کے دیدار سے محروم نہ ہوجاؤں ،یہ سن کر غم خوار ،امت کے مدد گار آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم خاموش رہے اتنے میں جبریل اٰمِیْن یہ آیت لے کر حاضر ہوئے: وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ فَاُولٰٓىٕكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ ترجمہ کنزُ العِرفان : اور جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن